وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی
وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: خواتین معاونین حج پر وزارت مذہبی امور نے پابندی عائد کر دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حج 2022 کے لیے معاونین کی فہرست میں شامل کی گئی خواتین کے نام وزارت مذہبی امور نے لسٹ سے نکال دیے۔

ذرائع کے مطابق خواتین معاونین کے نام وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور کی ہدایت پر فہرست سے خارج کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:قومی ایئر لائن 31مئی سے ملک کے 8شہروں سے حج آپریشن کا آغاز کریگی

واضح رہے کہ وزارت مذہبی امور نے 14 مئی کو حج 2022 کے لیے معاونین کی فہرست جاری کی تھی جس میں 3 خواتین کے نام بھی شامل تھے تاہم اب وزارت مذہبی امور کی جانب سے 14 مئی کا جارہ کردہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

Related Posts