اسموگ اور خشک سالی کے خاتمے کیلئے حکومت کی نمازِ اِستِسقا کی اپیل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی وزارت مذہبی امور نے ملک بھر میں نماز استسقاء ادا کر نے کی اپیل کردی۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام وفاقی و صوبائی حکومتوں کو نماز استسقاء (بارشوں کیلئے پڑھی جانے والی خصوصی نماز) کا اہتمام کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خشک سالی سے ملک  میں صحت اور اسموگ کے مسائل ہو رہے ہیں، مساجد کے پیش امام  اور عوام مسنون صلاۃ الاستسقاء کا لازمی اہتمام کریں۔

وزارت مذہبی امور نے اپیل کی ہے کہ اللہ رب العزت سے خصوصی مغفرت طلب کرتے ہوئے بارانِ رحمت کی دعا کریں۔

Related Posts