پیغامات اور کالز کے فیچر کو تبدیل نہیں کیا جا رہا ہے، واٹس ایپ کے سربراہ نے وضاحت کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

whatsapp

نیویارک:واٹس ایپ کے سربراہ وِل کیتھکارٹ نے کہا ہے کہ واٹس ایپ 2 ارب افراد کو دنیا بھر میں پرائیویٹ رابطوں کی سہولت فراہم کر رہا ہے اور اس میں پیغامات اور کالز اب بھی “اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ‘‘ ہیں اور اس فیچر کو تبدیل نہیں کیا جا رہا ہے۔

میسجنگ ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی پر ہونے والی تنقید کے جواب میں ان کا کہناہے کہ واٹس ایپ میں پیغامات اور کالز اب بھی اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہیں اور اس فیچر کو تبدیل نہیں کیا جا رہا ہے۔

واٹس ایپ کےسربراہ وِل کیتھکارٹ نئی پالیسی کے بعد بھی واٹس ایپ کو صارفین کے لیے محفوظ قرار دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فیس بک چیٹ کو نہیں پڑھ سکتا ہے۔

سربراہ واٹس ایپ نے کہا کہ معلومات شیئر کرنے سے قبل اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ہوگی جس کا مطلب یہ ہے کہ صارفین کے نجی پیغامات فیس بک تو کیا، خود واٹس ایپ انتظامیہ بھی پڑھنے کے قابل نہیں ہوگی۔

صارفین کے نجی پیغامات اور وائس یا ویڈیو کالز کا ریکارڈ کسی بھی تھرڈ پارٹی کی دست برد سے محفوظ رہے گا۔

واٹس ایپ سربراہ نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی دوڑ میں صارفین کو خدمات کی بہتر فراہمی اور بین الاقوامی سطح پر ٹیکنالوجی کے دفاع کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Related Posts