سوشل میڈیا پر اداکارہ مہوش حیات کے بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مہوش حیات کے بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید

معروف اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں جس پر متعدد سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق فلم ”پنجاب نہیں جاؤں گی“ کی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے فیشن کے انتخاب اور چہرے کی بناوٹ اور اداکاری سمیت دیگر خوبیوں کے باعث قومی سطح پر کافی شہرت حاصل کی ہے، تاہم ان کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداحوں نے مایوسی کا اظہار کیا۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل کیے گئے فوٹو شوٹ میں اداکارہ کی جو تصاویر شیئر کی گئیں اس پر متعدد سوشل میڈیا صارفین نے تشویش کا اظہار کیا جبکہ بعض مداحوں نے اداکارہ کیلئے تحسین کا اظہار بھی کیا۔ 

Mehwish Hayat's Latest Shoot Gets Severe Criticism

تشویشناک طور پر مہوش حیات کے مذہب پر بھی سوالات اٹھا دئیے گئے۔ سوشل میڈیا صارفین کا تصاویر کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہنا ہے کہ کیا آپ مسلمان ہیں؟ تاہم بعض مداحوں کی جانب سے تصاویر پر خوبصورت تبصرے بھی کیے گئے۔ 

Mehwish Hayat's Latest Shoot Gets Severe Criticism

Mehwish Hayat's Latest Shoot Gets Severe Criticism

خیال رہے کہ معروف اداکارہ مہوش حیات نے 2015 میں جوانی پھر نہیں آنی، 2022 میں لندن نہیں جاؤں گا اور دیگر متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر عوام سے داد وصول کی ہے اور اداکارہ کو لکس اسٹائل ایوارڈ کے علاوہ 2019 میں تمغۂ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔

Related Posts