فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، مولانا فضل الرحمان کے انتقال کی خبر شیئر

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا ٹوئٹر اکاونٹ رات گئے ہیک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اس خبر کی تصدیق خود کی ہے۔

واضح رہے کہ ٹوئٹراکاونٹ ہیک ہونے کے بعدفواد چوہدری کے اکاؤنٹ سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی تھی جس کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر تاحال وائرل ہیں، جبکہ پروفائل پکچر پر بھی مولانا کی تصویر لگا دی گئی تھی۔

تاہم ،اب سابق وفاقی وزیر کا ٹوئٹر اکاونٹ واپس بحال ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے بھی شہباز گل سمیت کئی رہنماوں کے ٹوئٹر اکاونٹس ہیک ہو چکے ہیں۔

Related Posts