اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سیاسی سرگرمیوں کے دوران بھی اپنی نواسی کیلئے بھی وقت نکال لیا اور چیزیں خریدیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز اپنی نواسی سیرینا کے لیے کھلونے خرید رہی ہیں جبکہ وہ کھلونے اپنی نواسی کو ویڈیو کال کے ذریعے موبائل سے دکھا بھی رہی ہیں۔
Maryam Nawaz specially stopped at a rest area on her way back to Lahore from Bwp to get things for her granddaughter Serena.. Showing her toys on a video call ???? pic.twitter.com/Wih0513MGO
— Sania Ashiq (@SaniaaAshiq) January 4, 2021