مسلم لیگ کی کمان مریم نواز کے حوالے، نام ای سی ایل سے نکالنے کی استدعا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہو ر:مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پارٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی جس کیلئے مریم نواز کو متحریک کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پارٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی،عوامی رابطہ مہم میں مریم نوازکومتحرک کرنے کافیصلہ کیاگیاہے۔ مسلم لیگ(ن)جنوری سے جلسے اور ملک بھرمیں عوامی اورورکرزکنونشن کریگی۔

مزید پڑھیں: بلاول بھٹوکونیب نے طلب کرلیا، ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کی تصدیق

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا۔

مریم نواز نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ان کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے اور انہیں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔

Related Posts