پنجاب کے مشہور شہر گوجرانوالہ میں چوری کے ثبوت مٹانے کیلئے گھر جلا دینے والی ملازمہ نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عاقبت نا اندیش ملازمہ نے اپنے مالکان کے گھر چوری کرکے ثبوت مٹانے کی غرض سے گھر جلا دیا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ ملزمہ کا اعترافی بیان سامنے آگیا ہے۔
راولپنڈی میں مدرسے کے طالب علم سے قاری کی زیادتی، ملزم گرفتار