محمود آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Lahore man arrested for beating up mother over money: police

کراچی: محمود آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے چھینی ہوئی رقم اور بغیر لائسنس اسلحہ برآمد مقدمہ درج کردیا گیا۔

ایس ایچ او محمود آباد اعجاز احمد خان کے مطابق ملزم محمود آباد کے علاقے ٹی پی 2 میں شہری سے لوٹ مار کررہا تھا‘گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول چھینی ہوئی رقم برآمد مقدمہ درج کردیا گیا۔

محمود آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم عمران ولد محمد رفیق کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ملزم اور اس کا ساتھی محمود آباد کے علاقے ٹی پی 2 میں شہری سے لوٹ مار کی واردات کررہے تھے۔

گشت پر مامور پولیس موبائل نے ایک ڈکیت کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی فرار ہوگیا پولیس نے ملزم عمران کے قبضے سے چھینی ہوئی رقم ایک بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول برآمد کرلیا ہے۔

ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 87/2020 بجرم دفعہ 392/34 اور ایف آئی آر نمبر 88/2020 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ ملزم کے فرار ساتھی کیلئے خصوصی چھاپہ مار ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

Related Posts