لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے لوگوں کو قرنطینہ کے دوران ذہنی دباو سے بچنے کیلئے ماضی کامشہور ڈرامہ ’’آنگن ٹیڑھا‘‘ دیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
ماہرہ خان نے انسٹا گرام پرایک پوسٹ شیئرکی جس میں اداکارہ نے بتایا کہ جب میں کالج میں تھی تب واپسی پر چند ہی چیزیں گھر لے کر جاتی تھیں جن میں سے ایک ’’آنگن ٹیڑھا‘‘کی ڈی وی ڈی ہوتی تھی۔
مزید پڑھیں: کورونا کو شکست ہوگی، زندگی اپنی رنگینیوں کی طرف لوٹ آئے گی، ڈاکٹر ہماء میر