ماہرہ خان کی دلکش لباس میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماہرہ خان کی دلکش لباس میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی
ماہرہ خان کی دلکش لباس میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان کی سینئر اداکارہ ماہرہ خان کی انسٹا گرام تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ ماہرہ خان نے نئی تصاویر شیئر کیں، جن میں اداکارہ کو نارنگی رنگ کی خوبصورت ساڑھی میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر کے کیپشن میں کہنا تھا کہ ’آج کا دن کچھ خاص تھا‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

ماہرہ خان کی نئی تصاویر کو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے، صارفین ماہرہ خان کی ساڑھی کی تعریفیں کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ سال اکتوبر میں اپنے قریبی دوست و بزنس مین سلیم کریم سے شادی کی تھی۔

Related Posts