ماہرہ خان کی ’رضیہ‘ کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر واپسی

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

معروف اداکارہ ماہرہ خان بہت جلد نئے ڈرامہ سیریل ’رضیہ‘ کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر واپس آرہی ہیں۔

اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں نئے ڈرامہ سیریل رضیہ کا اعلان کیا ہے، انہوں نے ڈرامے کے سیٹ سے لی گئی اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ اداکارہ کی تصویر کو دیکھ کر ڈرامے کی کہانی دیگر کہانیوں سے کافی مختلف لگ رہی ہے اور اداکارہ کا کردار بھی اُن کے دیگر ڈراموں سے کافی مختلف لگ رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

کام کے محاذ پر ماہرہ خان اور اداکارہمایوں سعید ایک نئے پراجیکٹ ’آج رنگ ہے‘ پر ساتھ کام کررہے ہیں۔

ندیم بیگ کی ہدایت کاری میں بننے والے پراجیکٹ کو نیشنل ایوارڈ یافتہ مصنف زنجبیل عاصم نے تحریر کیا ہے۔ اس سے قبل ہمایوں سعید اور ماہرہ خان آخری بار فرحت اشتیاق کے تحریر کیے گئے ڈرامے بن روئے میں نظر آئے تھے۔