’’میڈان ان پاکستان’’کا بل سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل سے منظور

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

senate standing committee
senate standing committee

اسلام آباد: پاکستانی مصنوعات کو اب پہچان ملے گی اور اس سلسلے میں’’میڈان ان پاکستان’’کابل سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل سے منظور کرلیا گیا ۔

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے اپنے بیان میں کہاکہ جیوگرافیکل انڈکیشن لاء ، سینیٹ قائمہ کمیٹی سے متفقہ طورپرمنظور ہوا،بل کی منظوری سے پاکستانی مصنوعات کو دنیا میں پہچان ملے گی۔

انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد پاکستانی مصنوعات پرمیڈان پاکستان کی مہر لگ سکے گی،بل کی منظوری سے ملکی ایکسپورٹ میں اضافہ اور اہمیت بڑھ جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم کا میڈیا کے سرکاری اشتہارات ورکرز کی تنخواہوں سے مشروط کرنے کا فیصلہ

سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے کہاکہ 15سال سے زیرالتواء بل،قائمہ کمیٹی نے منظور کرلیا،اہم بل پر وزرات کامرس اور کمیٹی ممبران نے بہت محنت کی،بل کی منظوری سے وزیراعظم کے وڑن کے مطابق ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔

Related Posts