وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ جاری ہے جس پر عوام سراپا احتجاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لوڈ شیڈنگ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں تو اضافہ کیا ، تاہم لوڈ شیڈنگ جوں کی توں ہے۔
حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، بجٹ آج پیش کیا جائے گا