لاہور:پولیس کی جانب سے لاہورسے کراچی جانےوالی ٹرین میں بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاع دینےوالےشخص کوگرفتارکرلیاگیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے فرید ایکسرپس ٹرین جو لاہور سے کراچی کی جانب جارہی تھی اس میں بم کی موجودگی کی اطلاع دی جس کےبعدبم ڈسپوزل اسکواڈکوطلب کرکے ٹرین کوروک کر اس کی تلاشی لی گئی لیکن بم کاکوئی سراغ نہ ملا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتارسُست روی کاشکار،صارفین پریشان