لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا کی والدہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شفقت رانا کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
اداکار معمر رانا کی والدہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھیں اور وہ لاہور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ ، جہاں آج صبح وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔
یہ بھی پڑھیں : رواں سال کا سب سے بڑا سیارچہ زمین کے قریب سے 21مارچ کو گزرے گا