اسٹاک مارکیٹ میں 370 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دوسرےدن مجموعی طو ر پر کاروبار کا مثبت رحجان رہا اور 370پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج جب کاروبارکاآغازہواتو100انڈیکس 42ہزار876 کی کی سطح پر تھاجس کے بعد 100انڈیکس کی بلندترین سطح 43ہزار256رہی لیکن جب مارکیٹ میں کاروبارکااختتام ہواتو100انڈیکس 43ہزار246 کی سطح پر تھا۔

Related Posts