میرے گزشتہ 4 ہفتے کورونا وائرس کی وجہ سے سخت تکلیف میں گزرے۔فرح سعدیہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میرے گزشتہ 4 ہفتے کورونا وائرس کی وجہ سے سخت تکلیف میں گزرے۔فرح سعدیہ
میرے گزشتہ 4 ہفتے کورونا وائرس کی وجہ سے سخت تکلیف میں گزرے۔فرح سعدیہ

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اینکر پرسن اور اداکارہ فرح سعدیہ نے کہا ہے کہ میرے گزشتہ 4 ہفتے کورونا وائرس کے باعث سخت تکلیف اور اذیت کے ساتھ بیت گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں معروف اینکر فرح سعدیہ نے کہا کہ آج اللہ کا شکر ہے کہ میں پہلے سے بہت بہتر ہوں،  لیکن پچھلے 4 ہفتے کورونا وائرس کی وجہ سے سخت تکلیف اور اذیت میں گزرے جبکہ اِس مرض کے دوران  سخت جسمانی تکلیف سہنی پڑتی ہے۔

ٹی وی اینکر فرح سعدیہ نے کہا کہ جسمانی تکلیف کے ساتھ ساتھ جان لیوا تنہائی اور اپنے پیاروں کے بارے میں یہ خوف کہ خدانخواستہ آپ کو کچھ ہوگیا، تو اُن کا کیا ہوگا، کورونا وائرس کی بد ترین بات ہے۔ دُعا کرتی ہوں کہ اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ 

یہ بھی پڑھیں: سمندر پار پاکستانی ڈالرز درختوں سے نہیں توڑتے۔فرح سعدیہ

Related Posts