لاہور میں قاتل پتنگ ڈور نے ایک اور نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Lahore: Kite string slits throat of Dolphin Force officer

لاہور: نشتر کالونی میں پتنگ کی ڈور گلے پرپھرنے سے ڈولفن پولیس کا ایک اہلکار جان کی بازی ہار گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔

ڈولفن اہلکار کی شناخت صفدر کے نام سے ہوئی ہے، نشتر کالونی پولیس نے واقعہ میں جاں بحق ڈولفن اہلکار کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

مزید پڑھیں: گجرانوالہ میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے جاں بحق ہو گئے

صفدر ٹاؤن شپ میں ڈیوٹی کر نیوالا ڈولفن اہلکار صفدر صبح ساڑھے پانچ بجے ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جا رہا تھا۔صفدر کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔

Related Posts