لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جرم میں عہدے سے برطرف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جرم میں عہدے سے برطرف
لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جرم میں عہدے سے برطرف

پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر کو  ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جرم میں عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔

باخبر ذرائع کے مطابق متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی وفا توقیر نے انتہائی مشکل کے ساتھ پولیس میں ملازمت حاصل کی تاہم ملازمت زیادہ عرصے تک قائم نہ رہ سکی۔

پولیس یونیفارم کے ساتھ جب لیڈی پولیس کانسٹیبل نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تو پولیس کے اعلیٰ حکام نے سختی سے نوٹس لے لیا۔ وفا توقیر کو فوری طور پر عہدے سے برخاست کردیا گیا۔

اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک ویڈیو محکمۂ پولیس کی بدنامی کا سبب بنتی ہے۔ کسی بھی ایسے فرد کو محکمۂ پولیس میں برداشت نہیں کریں گے جو محکمے کی نیک نامی کو داؤ پر لگا دے۔

  یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک سمیت 53 پروگرامز جاسوسی میں مصروف 

Related Posts