کے پی کے وزیر کھیل کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کے پی کے وزیر کھیل کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات
کے پی کے وزیر کھیل کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات

لاہور: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر برائے کھیل، امور نوجوانان اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر نجیب اللہ مروت نے بدھ کی سہ پہر پی سی بی کے ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ میری خیبر پختونخوا کے وزیر کے ساتھ مفید ملاقات ہوئی ۔

پی سی بی نے صوبائی حکومت سے تاریخی ارباب نیاز اور حیات آباد اسٹیڈیم اور ریجن کے دیگر گراؤنڈز کی تحویل کے لیے درخواست کی ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی 20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے پی سی بی کو نہ صرف ہمارے کرکٹرز کو جدید سہولیات فراہم کرنے میں مدد ملے گی بلکہ ریجن میں کرکٹ کی مجموعی ترقی میں بھی مدد ملے گی۔

Related Posts