کورونا وائرس: سعد رفیق کا کم قیمت حفاظتی کٹس منگوانے کا مطالبہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لڑائی بھڑائی بے شک ریاست کو خطرات میں ڈال دینگے، خواجہ سعد رفیق
لڑائی بھڑائی بے شک ریاست کو خطرات میں ڈال دینگے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ ریلوے و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیشِ نظر چین سے کم قیمت پر حفاظتی کٹس منگوائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ریسکیو اہلکاروں کے لیے حفاظتی کٹس نہ ہونے کے برابر ہیں۔

سابق وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مطالبہ کیا کہ حفاظتی کٹس کم قیمت پر چین سے مہیا کروائی جائیں۔ حکومتیں جنگی بنیادوں پر مقامی سطح پر بھی کٹس تیار کروائیں۔

مسلم لیگ (ن) رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ صوبائی و وفاقی حکومتوں کو مقامی سطح پر پرائیویٹ پارٹیز سے کٹس تیار کروانا ہوں گی جبکہ قوم کو تمام تر حفاظتی اقدامات سے آگاہ رکھا جائے۔

Related Posts