الیکشن کمیشن احتجاج، عمران خان کی مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے کی درخواست

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج پر مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کیلئے درخواست دائر کردی۔

عمران خان نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کیلئے پراسیکیوٹر جنرل سے درخواست کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انسداد دہشتگردی عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مقدمے میں سے دہشتگردی کی دفعات ختم کی جائیں، واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے دہشتگردی کی دفعات مضحکہ خیز ہیں، مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات سپریم کورٹ کے 7 رکنی بنچ کے فیصلے کی توہین ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور کے تبادلے کا فیصلہ معطل کردیا

دائر درخواست کے مطابق دہشتگردی کے قانون کا استعمال سیاسی مخالفین کو دبانے اور سیاسی مفادات کیلئے ہو رہا ہے جو تباہ کن ہے، ان حربوں سے حکومت کی دہشتگردی معاملے میں غیر سنجیدگی کا اظہار بھی ہوتا ہے، اس لئے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کی جائیں۔

Related Posts