کینیا کا ورلڈ کوائن کرپٹو کرنسی کو معطل کرنیکا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کینیا نے ورلڈ کوائن کرپٹو کرنسی کو معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

گزشتہ روز کینیا کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ ڈیٹا تحفظات کی وجہ سے ورلڈ کوائن کرپٹو کرنسی کو معطل کیا جارہا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ کمپنی کی جانب سے جمع کردہ ڈیٹا پر تحقیقات کی جارہی ہیں جب تک اُس کے نتائج موصول نہیں ہونگے اس وقت کرپٹو تک کرنسی معطل رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

اسپین کرپٹو کرنسی کو تیزی سے اپنانے والا دنیا کا 22 واں ملک بن گیا، تحقیق

یاد رہے کہ ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے بعد ورلڈ کوائن نامی نئی کرپٹو کرنسی متعارف کرادی گئی ہے، ورلڈ کوائن نامی کرپٹو کرنسی کو اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین نے متعارف کرایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ پراجیکٹ کی بنیادی پیشکش اس کی ورلڈ آئی ڈی ہے، یہ ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جو صرف حقیقی انسان ہی حاصل کرسکتے ہیں۔

ورلڈ آئی ڈی حاصل کرنے کے لیے خریدار ورلڈ کوائن کے ‘اورب’ کا استعمال کرتے ہوئے ذاتی طور پر آئیرس اسکین کرنے کے لیے سائن اپ کرتا ہے جو کہ چاندی کی گیند جو تقریباً باؤلنگ بال کے سائز کی ہوتی ہے۔

Related Posts