کراچی، جیل چورنگی کے ڈپارٹمنٹل اسٹور میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی، جیل چورنگی کے سُپر اسٹور میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا
کراچی، جیل چورنگی کے سُپر اسٹور میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا

کراچی: کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب واقع ڈپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شرقی راجا طارق چانڈیو نے آگ نہیں بجھنے کے حوالے سے نشاندہی کی ہے کہ فائر بریگیڈ کے عملے نے کم از کم چار بار آگ پر قابو پالیا تھا لیکن یہ دوبارہ بھڑک اٹھتی ہے، وہ دھویں کو دبا رہے ہیں جبکہ تہہ خانے کے اندر آگ بھڑک رہی ہے۔

واضح رہے کہ جمعرات کو کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا تھا کہ آگ مکمل طور پر بجھایا جا چکا ہے اور بہادر فائر فائٹرز کو خراج تحسین بھی پیش کیا تھا۔

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے چیف فائر آفیسر مبین احمد نے ڈپارٹمنٹل اسٹور میں گنے والی آگ کے بارے میں کہا کہ آگ پر قابو پانے میں ایک درجن سے زائد فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔

Related Posts