کراچی،ایکسپو سینٹر میں قائم کورونا مریضوں کا فیلڈ اسپتال بند کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

field isolation center in Karachi

کراچی:ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں میں دوبارہ اضافے کے باوجود کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ اسپتال کو بند کردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کی پہلی لہر کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ہنگامی بنیادوں پر مارچ 2020 میں این سی او سی اور آرمی کے ساتھ مل کر ایکسپو سینٹر میں فیلڈ آئسولیشن اسپتال قائم کیا تھا۔

اسپتال میں 12 وینٹی لیٹرز، 140 آکسیجن والے ایچ ڈی یو اور 500 سے زائد آئسولیشن بستروں کی سہولت موجود تھی۔ایکسپو سینٹر فیلڈ آئسولیشن اسپتال پاک فوج سے محکمہ صحت کے حوالے کردیا گیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق فیلڈ اسپتال کو دوبارہ چلانے کا فیصلہ محکمہ صحت کے اعلی حکام اور وزیر اعلی سندھ کے مشترکہ اجلا س کے بعد کیا جا ئیگا۔

مزید پڑھیں: دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 11 کروڑ 77 لاکھ افراد متاثر، 26 لاکھ 12ہزارہلاک

Related Posts