کراچی کنگز نے پی ایس ایل 9 کیلئے اسکواڈ کی ریٹینشنز کا اعلان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی کنگز نے پی ایس ایل 9 کیلئے اسکواڈ کی ریٹینشنز کا اعلان کردیا
کراچی کنگز نے پی ایس ایل 9 کیلئے اسکواڈ کی ریٹینشنز کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 9) کے لیے کراچی کنگز نے اسکواڈ کی ریٹینشنز کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 9)کے لیے کراچی کنگز نے گزشتہ سیزن کے چھ کھلاڑیوں کو ریٹین کیا ہے جبکہ دو کھلاڑی ٹریڈ کے تحت ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔

ٹریڈ کے تحت کراچی کنگز کا حصہ بننے والے فاسٹ بولر حسن علی بھی ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔ آج ہی کراچی کنگز کا حصہ بننے والے شان مسعود گولڈ کیٹیگری میں بطور برانڈ ایمبسیڈر کراچی کنگز کا حصہ ہیں۔

سابق کپتان شعیب ملک کو بطور مینٹور گولڈ کیٹیگری میں کراچی کنگز کی ریٹینشنز میں شامل ہیں، جنوبی افریقہ کے تربیز شمسی کو بھی گولڈ کیٹیگری میں ریٹین کیا گیا ہے۔

ریٹین ہونے والے کھلاڑیوں میں ڈائمنڈ کیٹیگری میں جیمز ونس شامل ہیں۔

گلین میکسویل نے آئی پی ایل کھیلنے کی وجہ بتادی؟

ایمرجنگ کیٹیگری میں عرفان خان نیازی کو برقرار رکھا گیا ہے۔ سلور کیٹیگری میں فاسٹ بولر میر حمزہ اور وکٹ کیپر بیٹر محمد اخلاق کو ریٹین کیا گیا ہے۔

Related Posts