صدی کے آخر تک کراچی تباہ ہو سکتا ہے، شیری رحمان کا انتباہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے انتباہ کیا ہے کہ کراچی سمیت ٹھٹھہ اور بدین کو صدی کے آخر تک تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔

ایک بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ گلوبل وارمنگ ايک حقيقت ہے جس سے انکار نہیں کياجا سکتا، ماحولیاتی تبدیلی سے ہمارے ملک پر گہرے اثرات پڑ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں،سینیٹر شیری رحمن

شیخ دانش کون ہے اور اُس نے اپنی بیٹی کی سہیلی خدیجہ کو کیوں اغوا کیا؟

وفاقی وزیر نے انکشاف کیا کہ سمندری سطح بلند ہونے کے باعث ٹھٹھہ بدين اور کراچى کو صدری کے آخر تک تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہميں اپنى ترجيحات کو بدلنے کى ضرورت ہے، بڑے ڈيمز بنانے کے لئے دنیا کے پاس بھی وسائل نہیں ہیں اسی لئے اب چھوٹے ڈيمز کى طرف توجہ دى جا رہى ہے۔

Related Posts