کامران اکمل نے پشاور زلمی کوالوداع کہہ دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کامران اکمل نے پشاور زلمی کوالوداع کہہ دیا
کامران اکمل نے پشاور زلمی کوالوداع کہہ دیا

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی سے کنارہ کشی اختیار کرلی، سابق قومی کرکٹر نے پی ایس ایل کے ساتوں سیزن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں کامران اکمل نے پشاور زلمی سے علیحدگی سے متعلق آگاہ کیا۔

سابق وکٹ کیپر کا کہناتھا کہ اب فارغ ہوں۔دیکھتے ہیں کہ ڈرافٹ میں کون سی ٹیم پک کرتی ہے،پی ایس ایل کے لیے اب جوبھی ٹیم ان کا انتخاب کرے گی اس کی نمائندگی کریں گے۔

مزید پڑھیں:اگر ہم بھارت کو شکست دیدیں تو یہ اپ سیٹ ہو گا،شکیب الحسن

کامران اکمل کی جانب سے اپنے ویڈیو پیغام میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی، محمد اکرم، ڈیرن سیمی اور وہاب ریاض کا شکریہ ادا کیا۔

Related Posts