کراچی والوں کے لیے بری خبر، کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت بڑہانے کی درخواست دے دی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی والوں کے لیے بری خبر، کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 روپے 34 پیسے اضافے کی درخواست دے دی۔

بدترین لوڈ شیڈنگ برداشت کرنے کے ساتھ ساتھ مہنگی بجلی کا بھی بوجھ اٹھانا ہوگا۔ کیونکہ صارفین کے لیے کے الیکٹرک نے بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔

کے الیکٹرک نے نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھیجی ہے۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت 4 جولائی کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے بجلی کی قیمت میں 11.34 روپے اضافے کے بعد کراچی والوں پر 22 ارب 65 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ  پڑے گا۔

Related Posts