جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی جج بننے سے معذرت کرلی

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
فوٹو دنیا

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمے داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے واضح طور پر انکار کر دیا ہے۔

بالی ووڈ میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع

ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے اقدام کے دفاع میں جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ انتظامی جج کے عہدے سے سبکدوش ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا، مگر اب انہوں نے اس منصب پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا ہے۔