ننکانہ صاحب: وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف جہاں سے علاج کرانا چاہیں کرا سکتے ہیں، سابق وزیراعظم کو بیماری کی وجہ سے ضمانت ملی۔
کوئی پکڑ دھکڑ نہیں ہو رہی، پرتشدد مظاہرے ہوئے تو بدقسمتی ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ایک انٹرویو میں کہاکہ مولانا کو آزادی مارچ مقبوضہ کشمیر میں کرنا چاہیے۔
پاکستان میں آزادی مارچ کر کے کس سے آزادی لینی ہے، پکڑ دھکڑ کی خبریں غلط ہیں کسی کو نہیں پکڑا جا رہا، اگر پرتشدد مظاہرے ہوئے تو ہماری بدقسمتی ہوگی۔
مزید پڑھیں : عمران خان کاوزارت داخلہ کو آزادی مارچ سے نمٹنے کاحکم، اسلام آباد میں سیکورٹی ریڈ الرٹ