جھانوی کپور نے قاتل اداؤں سے ایک بار پھر انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو انڈین میڈیا

بی ٹاون کی خوبصورت اداکاراوں میں سے ایک جھانوی کپور آج کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں، انہیں فلموں سے تعلق رکھنے والا بچہ بچہ جانتا ہے۔

جھانوی جب بھی اپنی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرتی ہیں تو اکثر انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا گلیمرس اور ہاٹ لک دیکھ کر پرستاروں کے تو بھئی ہوش اڑ گئے ہیں۔

 اداکارہ جھانوی کپور ان تصاویر میں گرے کلر کی باڈی کان ڈریس میں نظر آرہی ہیں ، جس میں وہ ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ پوز دیتی دکھ رہی ہیں ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)

جھانوی کپور ان تصاویر میں گرے کلر کی باڈی کان ڈریس میں نظر آرہی ہیں، جس میں وہ ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

 کھلے بالوں کو ویوی اسٹائل میں لک کرکے اور ساتھ ہی لائٹ میک اپ کرکے اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے آوٹ لک کو مکمل کیا ہے ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)

کھلے بالوں کو ویوی اسٹائل میں لک کرکے اور ساتھ ہی لائٹ میک اپ کرکے اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے آوٹ لک کو مکمل کیا ہے۔

 اداکارہ جھانوی کپور کی یہ تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ، ان کے چاہنے والے تابڑتوڑ کمنٹس اور لائیک کررہے ہیں ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)

اداکارہ جھانوی کپور کی یہ تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں، ان کے چاہنے والے تابڑتوڑ کمنٹس اور لائیک کررہے ہیں۔

Related Posts