لندن: پاکستان تحریکِ انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین نے ڈاکٹروں سے اجازت ملنے کے بعد 15 اپریل کو پاکستان کیلئے اڑان بھرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما 16 اپریل کو لاہور پہنچیں گے۔ جہانگیر ترین گزشتہ کچھ عرصے سے لندن میں زیرِ علاج تھے جنہیں ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی۔
ق لیگ سے مذاکرات ناکام، جہانگیر ترین نے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا