راولپنڈی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاک فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی، نہ ہی کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک فوج سیاست میں مداخلت کی خواہاں نہیں، نہ ہی ایسا کیا جائے گا۔ سیاسی مسائل سیاستدانوں کو آپس میں حل کرنا ہوں گے۔
سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم نا قابل قبول ہے، آئی ایس پی آر