آزادی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کے تمام پرائیویٹ اسکول کل بند رکھنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

education committee calls meeting on Friday
schools

اسلام آباد:جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کے تمام پرائیویٹ اسکول جمعرات کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آزادی مارچ کے شرکاءجمعرات کو اسلام آباد پہنچیں گے جس کے باعث وفاقی دارالحکومت کے نجی اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

سیکریٹری پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن عبدالوحید کا کہنا ہے کہ دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد کے تمام پرائیویٹ اسکول جمعرات کو بند رہیں گے،عبدالوحید خان نے کہا کہ دھرنے کے باعث بچوں کی حفاظت کے لیے اسکولوں میں چھٹی کا فیصلہ کیا گیا۔

مزیدپڑھیں: آزادی مارچ، وزیراعظم عمران خان کااپوزیشن سےرابطوں پراظہاراطمینان

صدر پرائیویٹ اسکولز زعفران الہٰی نے کہا کہ اسلام آباد میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کل شام کے بعد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حالات دیکھ کر فیصلہ کریں گے اسلام آباد میں اسکول کب سے کھولنے ہیں۔

Related Posts