کیا عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین لگوانا بھی ضروری ہے؟ ہدایات ملاحظہ فرمائیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزارت مذہبی امور نے ہدایات جاری کردیں، فوٹو پاک میڈیا

عازمین حج کے لیے وزارت مذہبی امور نے ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب روانگی سے قبل ویکسین لگانا ضروری ہے۔

وزارت مذہبی امور  کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ گردن توڑ بخار، فلو اور پولیو کی ویکسین نزدیکی حاجی کیمپ سے مفت لگوائیں، ویکسی نیشن کے بعد حاجی کیمپ سے پیلا کارڈ لازمی حاصل کریں، ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ کے بغیر سعودی عرب میں داخلہ ممکن نہیں۔

وزارت مذہبی امور  نے کہا کہ  65 سال سے زائد عمر کے عازمین اپنا پرانا کورونا ویکسین کارڈ لازمی ہمراہ رکھیں، کارڈ نہ ہونے کی صورت میں صرف 65 سال سے زائد العمر عازمین نزدیکی حاجی کیمپ سے کورونا ویکسین لگوا کر کارڈ حاصل کریں۔

Related Posts