جزلان قتل کیس کے مرکزی ملزم عرفان کو گرفتار کرلیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوئٹہ میں 3 بھائیوں کا قاتل سگا بھائی نکلا، ملزم نے جائیداد کی لالچ میں بھائیوں کی جان لی
کوئٹہ میں 3 بھائیوں کا قاتل سگا بھائی نکلا، ملزم نے جائیداد کی لالچ میں بھائیوں کی جان لی

کراچی: جزلان قتل کیس کے مرکزی ملزم عرفان کو گرفتار کرلیا گیا اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے مزید تفتیش جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں،ملیر انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جزلان قتل کیس کے مرکزی ملزم عرفان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم عرفان قتل کیس میں نامزد تھا، تاہم کیس کے آخری مفرور کی گرفتاری کے لیے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔یاد رہے پولیس عرفان کے والد اور ایک اور بھائی اور اس کی دوست انشال کو پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔

خیال رہے پولیس نے ہفتے کے روز جزلان قتل کیس کے تین ملزمان کو عدالت میں پیش کیا تھا اور بتایا کہ ان کے پاس اطلاعات ہیں کہ دیگر ملزمان ملک سے فرار ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:معمولی تلخ کلامی پر 17سالہ یتیم بچے کو قتل کردیا گیا، قاتل آزاد

پولیس نے مرکزی ملزم فیض کے والد اور دو شریک ملزمان انشال اور حسنین کو ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی، جس پر عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے ملزمان کا تین روزہ ریمانڈ منظور کرلیا اور پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Related Posts