ایرانی صدر کی وزیر اعظم عمران خان سے ایران پر امریکی پابندیاں ختم کرنے میں مدد کی درخواست

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایرانی صدر کی وزیر اعظم عمران خان سے ایران پر امریکی پابندیاں ختم کرنے میں مدد کی درخواست
ایرانی صدر کی وزیر اعظم عمران خان سے ایران پر امریکی پابندیاں ختم کرنے میں مدد کی درخواست

اسلام آباد:صدر حسن روحانی نے وزیر اعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران پر امریکی پابندیاں ختم کرنے میں مدد کریں۔

سفارتی ذرائع کے مطابق، ایرانی صدر نے وزیر اعظم عمران کو ایک خط لکھا ہے اور پابندیوں کو ختم کرنے میں پاکستان سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔

حسن روحانی نے کورونا وائرس وبائی مرض کے جاری بحران سے متعلق پاکستان کی مدد بھی طلب کی ہے۔

اس سلسلے میں مزید معلوم ہوا ہے کہ پاکستان نے ایرانی صدر کی درخواست پر مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے اور عائد پابندیوں کو ختم کرنے کے لئے اپنی سفارتی کوششوں کو تیز کردیا ہے۔

Related Posts