پہلے کونسا چلتا تھا! سمندر میں کیبل کی خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ کا برا حال

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Internet slowdown in Pakistan forces int’l companies to relocate operations

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کے بارے میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے قریب سمندری کیبل میں خرابی رپورٹ ہوئی ہے۔

پی ٹی اے کے بیان کے مطابق: عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ قطر کے قریب سمندری کیبل اے اے ای1 (جو پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک کے لیے جوڑنے والی سات کیبلز میں سے ایک ہے) میں خرابی رپورٹ ہوئی ہے۔

حکام نے مزید کہا کہ متعلقہ ٹیمیں اس خرابی کو دور کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا:یہ خرابی پاکستان بھر میں انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ صارفین کے تجربے کو متاثر کر سکتی ہے۔ پی ٹی اے اس صورتحال کی نگرانی کر رہی ہے اور ٹیلی کام صارفین کو وقتاً فوقتاً اپ ڈیٹ کرتی رہے گی۔

نئے سال کا تحفہ! بجلی کی قیمتوں میں 20 روپے فی یونٹ کمی متوقع

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی رفتار میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، جس سے لاکھوں صارفین متاثر ہو رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام، اور ٹک ٹاک جیسے مقبول پلیٹ فارمز یا تو معطل ہیں یا کم رفتار سے چل رہے ہیں، جس کی وجہ سے صارفین محدود رسائی کے باعث پریشانی کا شکار ہیں۔

Related Posts