انڈور اور گلی کرکٹ ہمیں نئی چیزیں سکھاتی ہے، شعیب اختر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی
سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

ر اولپنڈی:پاکستان کے مشہور سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے کہا ہے کہ انڈور اور گلی کرکٹ ہمیں نئی چیزیں سکھاتی ہے۔

شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گئے بہت ہی شاندار ایک شاٹ کی ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر بھی خاصی وائرل ہورہی ہے۔

شعیب اختر نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ گھر،صحن اور گلی کی کرکٹ ہمیں جدت سکھاتی ہے۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل میچ میں بابر نے جو خوبصورت شاٹ کھیلا، وہ شاٹ اس سے قبل ایک گھر میں بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے آزمایا تھا۔

یاد رہے کہ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے حال ہی میں جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی ہے۔اس سیریز نے بابر اعظم نے کئے ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں۔

Related Posts