نئی دہلی:بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران سونےوالی دلہن کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے شروع کردیئے۔
ویڈیو: دُلہن رسموں کے درمیان سوگئی pic.twitter.com/QgaqoGe4zP
— The Urdu Medium (@theurdumedium) December 20, 2021
سوشل میڈیاپروائرل ہونےوالی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے تقریب میں دلہن صوفے کی طرح دکھنےوالی کرسی پر بیٹھی ہےاور مہمانوں کی جانب سے ہندو رسومات اداکی جارہیں ہیں لیکن دلہن سورہی ہے جبکہ اس موقع پردولہابھی موجود ہے جوہارگلے میں لٹکائےدلہن کےبرابرمیں کھڑاہے۔
یہ بھی پڑھیں:طالبان کی پابندی کیخلاف جدوجہدمیں جان تقریباکھوچکی تھی،ملالہ یوسف زئی