پاکستانی شوبز ستارے بھی بھرپور انداز میں عید الاضحیٰ منارہے ہیں۔
اس پر مسرت موقع پر شوبز ستاروں کی بڑی تعداد نے اپنی خوبصورت تصاویر بھی شیئر کیں جن میں انھیں عید کی خوشیوں سے دوبالا ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، آئیے شوبز ستاروں کی تصویروں پر ایک نظر ڈالیں: