تصویری تجزیہ، کراچی سرکلر ریلوے آپریشن شروع کردیا گیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تصویری تجزیہ، کراچی سرکلر ریلوے آپریشن شروع کردیا گیا
تصویری تجزیہ، کراچی سرکلر ریلوے آپریشن شروع کردیا گیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے منصوبے پر 21سال کی تاخیر کے بعد بالآخر آپریشن شروع کردیا، مگر اب بھی یہ منصوبہ کئی مسائل سے دوچار ہے۔

کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کا ٹریک 44کلومیٹر کے راستے پر محیط ہے، جس میں 30 اسٹیشنوں کے ساتھ 30 کلومیٹر کا سیدھا روٹ اور پانچ اسٹیشنوں والی 14 کلومیٹر مین لائن شامل ہے۔ ابتدائی طور پرکراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) تین مرحلوں میں چلائی جائے گی، جس میں تعین کیا جائے گا، کیونکہ کراچی سٹی اسٹیشن اور اورنج اسٹیشن کے درمیان 14 کلومیٹر کی پٹری پر دیگر ٹرینوں کی آمدو رفت رہتی ہے۔

دوسرے مرحلے میں اورنگی اسٹیشن سے گیلانی اسٹیشن تک سات کلومیٹر طویل ٹریک پر کارروائیوں میں توسیع کی جائے گی۔

بالآخر، کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے 42 کلو میٹر لمبے راستے پر قریب 15 کوچز 11بجے کراچی کے سٹی اسٹیشن سے روانہ ہوگئیں۔

New 'shorter version' of KCR launched

کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبے کا افتتاح وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کیا۔

Pakistan Railways to resume operations on part of KCR route today: Rashid

وزیر ریلوے نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کا افتتاح سٹی اسٹیشن کراچی سے کیا۔

19 نومبر کو کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) اپنی اصل حالت میں دوبارہ واپس آگیا۔

KCR partially back on track after 25 years | The Express Tribune

کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) ٹرین کے سٹی ریلوے اسٹیشن سے روانگی سے قبل وزیر ریلوے عوام کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔

Sheikh Rasheed inaugurates Karachi Circular Railway

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر)کے دیگر اسٹاف کے ہمراہ۔

Karachi Circular Railway begins partial operations - Pakistan - DAWN.COM

شہری کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر)ٹرین میں سفر کررہے ہیں۔

کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر)ٹرین اورنگی ٹاؤن اسٹیشن پر موجود ہے۔

کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) ٹرین اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔

KCR back on track after 21 years to regain lost glory - Daily Lead Pakistan

کراچی سرکلر ریلوے ٹرین کے سفر سے متعلق مکمل رہنمائی حاصل کرنے کے لئے یہ ویڈیوضرور دیکھئے۔

 

Related Posts