بچوں کی پسندیدہ گڑیا ’باربی‘ پر بنائی گئی فلم 21 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
گزشتہ دنوں لاس اینجلس کے شرائن آڈیٹوریم میں فلم کا پریمیئر منعقد ہوا جس میں فلم کے مرکزی اداکارمارگٹ روبی اور رائن گوسلنگ کے علاوہ دیگر شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی تھی، جن میں بلی ایلش، کیٹ میک کینن، دعالیپا اور دگیر شامل تھے۔
فلم نمائش سے قبل ہی بہت زیادہ مقبول ہورہی ہے ایسے میں دیکھتے ہیں کہ اگر اس فلم کو پاکستان میں فلمایا جاتا تو یہ کیسی نظر آتی: