اسلام آباد کے عوام بلدیاتی انتخابات بھرپور حصہ لیں، عمران خان

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز عوام پر زور دیا کہ وہ کل (ہفتہ) کو اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں۔

ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) کو وفاقی دارالحکومت میں 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا۔

سابق وزیراعظم نے عدالتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے عدالتی حکم پر اسلام آباد کے عوام کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے نتیجے میں اسلام آباد کے عوام ووٹ کے ذریعے اپنی مقامی حکومت کا انتخاب کر سکیں گے۔ یہ اللہ کا کرم ہے کہ معزز عدالتوں نے ہمیشہ الیکشن کمیشن کے غیر قانونی فیصلوں کو مسترد کیا۔

عمران خان نے کہا کہ یہ کرپٹ ٹولہ عوام سے خوفزدہ ہے، اور یہ ہمیشہ الیکشن سے فرار کا راستہ اختیار کرتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ چوروں کی کوشش صرف ملک پر اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لیے ہے۔

مزید پڑھیں:حکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی پوزیشن میں نہیں، وزیر داخلہ

پی ٹی آئی چیئرمین نے اسلام آباد کے عوام پر زور دیا کہ وہ کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں۔

Related Posts