190ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنادی گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Imran Khan’s prison number 804 changed: What is his new number?

پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں سزاء سنادی گئی ہے۔

احتساب عدالت نے جمعہ کے روز عمران خان کو 14 سال قید ، 10 لاکھ جرمانہ جبکہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزاء سنائی۔

فیصلہ سنانے کے وقت بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی اور وکلاء بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔عدالت نے القادر یونیورسٹی کی زمین بھی ضبط کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

انقلابی شلواریں چھوڑ کر بھاگ گئے اور، سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی احتجاج پر کڑی تنقید

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو جرمانے کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ اور بشریٰ بی بی کو جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید 3 ماہ کی قید بھگتنا ہوگی۔

القادر یونیورسٹی کے کیس میں بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض، سابق مشیر ذلفی بخاری، فرحت شہزادی المعروف فرح گوگی اور شہزاد اکبر اشتہاری ہیں۔

کھاریاں کے کھسرے اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے تھے لیکن، پی ٹی آئی کے ناکام احتجاج پر میمز وائرل

Related Posts