کھاریاں کے کھسرے اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے تھے لیکن، پی ٹی آئی کے ناکام احتجاج پر میمز وائرل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی احتجاج کی فائنل کال کی ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان برپا ہوگیا ہے، خاص طور پر سوشل میڈیا صارفین چند ماہ قبل کھاریاں میں پیش آنے والے واقعہ کو یاد کرنے لگے ہیں۔ کھاریاں کے علاقے میں ایک غیرمعمولی واقعہ پیش آیا، جب … Continue reading کھاریاں کے کھسرے اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے تھے لیکن، پی ٹی آئی کے ناکام احتجاج پر میمز وائرل