وزیرِ اعظم عمران خان کو خدا کا واسطہ، مزید کوئی نوٹس نہ لیں۔انور مقصود

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیرِ اعظم عمران خان کو خدا کا واسطہ، مزید کوئی نوٹس نہ لیں۔انور مقصود
وزیرِ اعظم عمران خان کو خدا کا واسطہ، مزید کوئی نوٹس نہ لیں۔انور مقصود

سرکاری ٹی وی چینل کے مشہورو معروف کامیڈی رائٹر اور سینئر اداکار انور مقصود نے وزیرِ اعظم عمران خان کو خدا کا واسطہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید کوئی نوٹس نہ لیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز اپنے پیغام میں اداکار انور مقصود نے کہا کہ 2 روز پہلے وزیرِ اعظم عمران خان نے گندم پر نوٹس لیا جبکہ آج کراچی کی فلور ملز نے آٹے کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا۔

پیغام میں اداکار انور مقصود نے کہا کہ فلور ملز مالکان نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے اضافہ کیا ہے، خان صاحب کو خدا کا واسطہ دیتا ہوں، غریبوں پر رحم کریں۔ اب مزید کسی چیز کا نوٹس نہ لیں۔ 

https://twitter.com/ANWARMAQS00D01/status/1283393697871257605

یہ بھی پڑھیں: سینئر میزبان انور مقصود ٹوئٹر پر متحرک ہو گئے

Related Posts