آئی جی سندھ کی یوم علیؓ کے موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آئی جی سندھ کی یوم علیؓ کے موقع پر سخت حفاظتی کرنے کی ہدایت
آئی جی سندھ کی یوم علیؓ کے موقع پر سخت حفاظتی کرنے کی ہدایت

کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے موقع پر تحفظ کے مجموعی اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ امام بارگاہوں پر پولیس ڈپلائمنٹ سمیت دیگر ضروری امور کو اٹھارویں روزے کی شب کو مکمل کرلیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ یوم علیؓ کی مناسبت سے منعقدہ تمام مجالس اور مختلف علاقوں سے برآمد ہں ونیوالے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیئے تمام ڈی آئی جیز و ایس ایس پیز اپنی نگرانی میں ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنائیں گے۔

مزید پڑھیں:ہزاروں یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل، عید الفصح کی رسوم ادا کیں

آئی جی سندھ نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ صوبے اور شہروں کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی نگرانی اور سرچنگ کے عمل کو مذید سخت کیا جائے جبکہ ہائی ویز پر اسنیپ چیکنگ اور مشتبہ مشکوک گاڑیوں کی کڑی نگرانی کے عمل کو بھی مذید سخت کیا جائے۔

Related Posts